٤٠ روحانى علاج

ايمان کی حفاظت

“ھُوَاللّٰہُ الرّٰحیْمُ”

جو ہر نماز کےباد سات بار پڑھے لیاکرےگاان شاءاللّٰہ عزوجل شیطان کے شر سے بچارہےگا۔

غربت سے نجات

“یَامَالکُ”

90 بارجوغریب و نادار روزانہ پڑھا کرے ان شاءاللّٰہ عزوجل غربت سے نجات پاےَ گا۔ 

تھکن سے نجات

“یَاقُدُوسُ”

کاجوکوئ دورانِ سفر وردکرتاہے ان شاءاللّٰہ عزوجل تھکن سےمحفوظ رہتا ہے۔

بیماری سے شفاء

“یَاسَلَامُ”

111 بار پڑھ کربیمارپردم کرنے سے ان شاءاللّٰہ عزوجل سفا ھاصل ہوگی۔

غم سے چھٹارا

“یَامُھَیْیمِنُ”

جو ہر نماز کےباد سات بار پڑھ لیاکرےگاان شاءاللّٰہ عزوجل شیطان کے شر سے بچارہےگا۔

مشکل آسان ہو

“یَاقَھَّارُ”

100 بار اگر کوئ مصیبت آپڑے تو پڑھےْ ان شاءاللّٰہ عزوجل مشکل آسان ہوگی۔

بلاوْں سے حفاظت

“یَامُھَیْیمِنُ”

29 بارروزانہ پڑھنےوالا ان شاءاللّٰہ عزوجل بلاوْں سےمحفوظ رہے گا ۔

افسر مہربان ہوجاےْ

“یَاعَزِیْزُ”

41 بار حاکم یا افسر کےپاس جانے سے قبل پڑھ لے ان شاءاللّٰہ عزوجل افسر مہربان ہوجاےْگا۔

ڈراوْنےخواب

“یَامُتَکَبِّرُ”

21 بار روزانہ پڑھ لے ڈراوْنےخواب نہیں آئیں گے(مدت علاج:تاحصول شفا۔)

اولادِ صالح

“یَامُتَکَبِّرُ”

زوجہ سے ملاپ سے قبل 10 بار پڑھ لینے والا ان شاءاللّٰہ عزوجل نیک بیٹے کا باپ ہوگا۔

اولادِ نرینہ کا وظیفہ

“یَابَارِئُ”

10 بار جو کوئ ہرپڑھ لیا کرے ان شاءاللّٰہ عزوجل اُس کو بیٹا عطا ہوگا۔

دعاقبول ہو

“یَاوَھَّابُ”

سات بارجوروزانہ پڑھا کرےگا مستجاب الدعوات ہوگا (یعنی دعائیں قبول ہوں گی)

دل کازنگ دور ہو

“یَافَتَّاحُ”

70بار جو روزانہ بعدنمازفجردونوں ہاتھ سینےپررکھ کرپڑھےگاان شاءاللّٰہ عزوجل اُس کے دل کازنگ ومیل دور ہوگا۔

دل کیسے روشن ہو

“یَافَتَّاحُ”

70بار جو روزانہ کسی بھی وقت دن میں مرتبہ پڑھا کرےگاان شاءاللّٰہ عزوجل اُسکادل ہوگا۔

دشمن پر فتح

“یَاقَابِضُ ؛ یَابَاسِطُ”

30 بار جوہرروزپڑھاکرےگا وہان شاءاللّٰہ عزوجل دشمن پر فتح پاےَگا۔

مُراد پوری ہو 

“یَارَفِعُ”

20بارجوروزانہ پڑھاکرےگاان شاءاللّٰہ عزوجل اُس کی مراد پوری ہوگی۔

اچانک موت سے حفاظت

“یَابصِیْرُ”

سات بارجوروزانہ بوقت عصر ابتدا وقتِ عصرتا غروب آفتاب کسی بھی وقت پڑھے گاان شاءاللّٰہ عزوجل اچانک موت سے محفوظ رہےگا۔

منہ مانگی ملے

“یَاسَمِیْعُ”

100 بارجوروزانہ پڑھےاوراس دوران گفتگو نہ کرےاوردعامانگے  جومانگےگاپاےَگا۔

محتاج نہ ہو

یَاحَکِیْمُ”

80 بارجوروزانہ پانچوں نمازوں کے بعد پڑھ لیا کرے،گاان شاءاللّٰہ عزوجلمحتاج نہ ہو۔

چوری سے حفاظت

“یَاجَلِیْلُ”

10 بارجوپڑھ کراپنے مال اسباب اوررقم پردم کردےان شاءاللّٰہ عزوجل چوری سے محفوظ رہےگا۔

اولاد فرماں برداربنے

یَاشَھِیْدُ”

21بار،صبح طلوعِ آفتاب سےپہلےنافرمان بچی یا بچے کی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر آسمان ککی طرف منہ کرکےجوپڑھےگاان شاءاللّٰہ عزوجل اُسکا بچایابچی نیک بنے  ۔

آفتوں سے حفاظت

“یَاوَکِیْلُ”

7بارجوروزانہ عصرکےوقت پڑھ لیاکرےان شاءاللّٰہ عزوجل  آفتوں سےپناہ پاےْ۔

فحش گوئی سے نجات

“یَاحَمیِْدُ”

90بارجس کی گندی باتوں کی عادت نہ جاتی ہووہ پڑھ کر کسی خالی پیالے یا گلاس میں دم کردے حسبِ ضرورت اُسی میں پانی پیا کرےان شاءاللّٰہ عزوجل فحش گوئی یعنی بےحیائی کی عادت نکل جائے گی۔

عزاب قبرسےنجات

“یَامُحصیُِ”

1000بارجو کوئی ہرشب جمعہ یعنی جمعرات وجمہ کی درمیانی شب پڑھ لیا کرےان شاءاللّٰہ عزوجل قبروقیامت کےعزاب سے محفوظ ہو۔

ايمان کی حفاظت

“ھُوَاللّٰہُ الرّٰحیْمُ”

جو ہر نماز کےباد سات بار پڑھے لیاکرےگاان شاءاللّٰہ عزوجل شیطان کے شر سے بچارہےگا۔

غربت سے نجات

“یَامَالکُ”

90 بارجوغریب و نادار روزانہ پرھا کرے ان شاءاللّٰہ عزوجل غربت سے نجات پاےَ گا۔

ايمان کی حفاظت

ھُوَاللّٰہُ الرّٰحیْمُ

جو ہر نماز کےباد سات بار پرھے لیاکرےگاان شاءاللّٰہ عزوجل شیطان کے شر سے بچارہےگا۔

غربت سے نجات

یَامَالکُ

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسام

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
1 حضرت دانیال علیہ اسلام
2 حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
3 حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
4 حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
5 حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
6 حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم
۔علم تفسیرعلم ضرب الامثالعلم حدیثاشعار عربعلم اشتقاق (صرف)نوادرعلم الغاتعلم الفاظ متد اَولہچنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔
زر الذهاب إلى الأعلى