khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

آبادمسجد دیکھنا: خواب نامہ

.دیندار ہو،اسلام کا خاد م ہوگا،عقبیٰ میں نجات پاۓگا 

آباد خانقاہ دیکھنا: خواب نامہ

غیب سے مدد ملےگا، دولت ہو، بزرگوں کی خدمت کرےگا

آئینہ چمکتا دیکھنا:

سرداری ملے یا عزت و توقیر ہو، شہرت پائے،دولت ہاتھ آئےگا

آباد مکان گرتے دیکھنا:

.جو کام کرنا ہو یا ارادہ ہو، با انتظام ہو ،انجام بخیر ہوگا

:آبجاری دیکھنا:

فائدہ مند ہو،فتنہ فساد سے دور رہےگا

آب چاہ دیکھنا: خواب نامہ

فکر و اندیشہ لاحق ہوگا، مبتلاۓ رنج ہوگا، خلائق سے خائف ہوگا

آب گینہ دیکھنا:

درازی عمر،حصول خوشی وعیش ونعمت غیر مترقبہ ملےگا، بیمار ہو تو شفا پاۓگا

آبشور دیکھنا:

غم و اندیشہ سے بےقرار ہوگا، دشمن سے بےخبر ہوگا

آب مصفاد دیکھنا: خواب نامہ

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

عمر کوتاہ ہو یا رنج وملال ہوگا یا عورت بد خصلت ملے،مجامعت سے گھبراۓگا

آب مکد ردیکھنا:

عمر کوتاہ ھویا رنج وملال ہوگا یا عورت بدخصلت ملے،مجامعت گھبرائےگا

آبلہ سفید دیکھنا:

زیادتی مال اور تجارت میں نفع ہو

دلی مراد پوری ہوگا،شادی جلد ہو جاۓ،اولاد پیدا ہو

آئینہ زنگ آلود دیکھنا:

دشمن سے خطرہ لاحق ہوگا یا عورت نافرمان ہوجائےگا

آباد مدرسہ دیکھنا:

ملک میں تعلیم عام ہوگا، علم حاصل کرنے کی کوشش ہوگا

آنبوس دیکھنا:

محنت مشقت میں کامیاب ہو اور مال و منال حاصل کرےگا

آباد جگہ کو غیر آباد دیکھنا: خواب نامہ

مصیبت سے آفت نازل ہونے کی نشانی ہے،باعث پریشانی ہو

گھر کے مالک کی موت واقع ہو،مصیبت پیش آۓ

آنبوس گھر دیکھنا:

لیکن بخیل ہوگا

آتشدان دیکھنا:

خوبصورت عورت سے شادی ہو مال ہاتھ آۓگا

آتشدان مٹی کا دیکھنا:

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

لوہے کا آتشدان ہوگا،تو اپنے خاندان کی عورت سے شادی کرےگا

آتشین شعلہ دیکھنا:

رنج وغم میں مبتلا ہو کوئی بیرونی مصیبت در پیش آئےگا

آتشیں شعلہ شہر میں یا محلہ میں دیکھنا:

جنگ وجدل اور فتنہ وفساد ہونے کی دلیل ہےگا

آتشکدہ دیکھنا:

گمراہ ہونے کا اندیشہ ہوگا، فکر و رنج میں مبتلا ہوگا

آتشکدہ سے کچھ لینا: خواب نامہ

ذلت و رسوائی ہوگا, دنیا میں بد نام ہوگا, بد انجام ہوگا

آ ٹا گندم اڑتا دیکھنا:

مال حلال حاصل ہوگا,کام میں ترقی ہو,غیبسے مدد ملے

آ ٹاجوکا دیکھنا:

ترقی دین کا باعث ہوگا، نیک نام ہوگا،غم دور ہوگا

آ ٹا چھنتا دیکھنا:

عورت سے دوستی ہو، دنیا میں مشہور ہوگا

آ ٹابکتا دیکھنا:

جس شخص کو بیجتے دیکھے وہ دین کو دنیا کے عوض فروخت کرےگا

آدمی موٹا دیکھنا:

تونگر ہو دولت مندوں میں شامل ہوگا

آدمی لاغردیکھنا:

تنگ دستی ہو، درویشی اختیار کرےگا

آدمی لوہے کا دیکھنا: خواب نامہ

زیادتی مال اور فارغ البالی ہو اور درازی عمر ہوگا

آدمی تانبے کا دیکھنا:

دولت مند مگر بخیل ہونے کی علامت ہے

آدمی کانچ کا دیکھنا:

موت آئے اور گھر میں خرابی دیکھےگا

آدمی ورم آلودہ دیکھنا:

بیمار ہوگا مگر صحت پائےگا

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

آرہ درخت پرچلانا:

مفارقت کی دلیل ہے پریشانی حاصل ہو

آرہ کسی عزیز پر چلانا:

اس کے ملنے کی دلیل ہے خوش نصیب ہو راحت ہاتھ آئےگا

آرہ خریدنا:

فرزند پیداہو یا مویشی خریدے

آڑو کا درخت دیکھنا:

مال ودولت ملنے کی بشارت ہے، لڑکی پیدا ہو

آڑو زرد دیکھنا:

بیماری آنے کی علامت ہے

آڑو میٹھا دیکھنا: خواب نامہ

مال و نعمت حاصل ہو، نیک بخت فرزند پیدا ہوگا

آزاد ہوتا دیکھنا:

قید ہو تو رہائی پائےگا، غلامی سے نجات حاصل ہو گناہوں سے توبہ کرےگا

ازار بند دیکھنا:

عورت یا کنیز ہاتھ آئے، عیش و آرام حاصل ہو

ازار برد خریدنا:

عورت یا کنیز ہاتھ آئے، عیش و آرام حاصل ہوگا

ازار بند گم ہونا:

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

عورت یا کنیز چھوٹ جاۓ

ازار بند نیا دیکھنا:

قوت مردی زیادہ ہوگا، اگر ازاربند پرانا دیکھے تو نامرد ہوگا

آسمان سفید دیکھنا:

دنیا میں وبا پھیلےگا

آسمان سرخ دیکھنا:

ملک میں خونریزی ہو جنگ چھڑنے سے تکلیف پیش آئے

آسمان سیاہ دیکھنا:

ملک میں قحط پڑے،بھوک سے لوگ پریشان ہوں

آسمان سے بارش ہوتے دیکھنا:

ملک میں خوشحالی ہوگا، لوگ آرام پائیں، مال و دولت عام ہو نعمت حاصل ہوگا،راحت ہو

آسمان روشن دیکھنا: خواب نامہ

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

کاروبار میں ترقی ہو اگر اڑتا دیکھےگا تو کاروبار وسیع ہو عزت حاصل ہوگا

آسمان سے گرنا:

کسی مصیبت میں مبتلا ہوگا،رنج و بلا میں گرفتار ہوگا

آسمان دیکھنا:

بلند مرتبہ ہوگا اور فرزند ارجمند پیدا ہوئےگا

آسمان کی طرف جانا:

سفر درپیش لاریب ہوگا، جس سے حاصل فتوحغیب ہوگا

آسمان کے قریب پہنچنا:

دارین کی بزرگی اور حصول رفعت وشان ہوگا، فرحت کا سامان ہوگا

آستانہ سلامت دیکھنا:

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

عزت وبزرگی ملے، قبیلہ میں سردار ہوگا

آستانہ گرتے دیکھنا:

اگر اوپر کاگرے ،تو صاحب خانہ پروبال آئےگا یا موت وارد ہوگا

آستانہ بوسیدہ دیکھنا:

نیچے گرے یا خراب دیکھے تو عورت پروبال آئےگا یا موت وارد ہوگا

آستانہ مرمّت کرنا:

عورت و مرد میں نفاق اور مفارقت ہوگا، باعث پریشانی ہوگا

آستانہ بدلتے دیکھنا:

پہلی عورت کو چھوڑ دے اور نئی شادی کرےگا

آستانہ خوشنما دیکھنا:

عزت پائے دولت بے اندازہ ہاتھ آئے دولت مند ہو جائےگا

آفتابہ دیکھنا:

عورت ملے، طہارت اختیار کرےگا، درازی عمر کی دلیل ہے

آفتابہ خریدنا:

خادم،کنیز،مال و نعمت خیرات وبرکت پاۓگا، پرہیزگار ہوگا

آفتاب روشن دیکھنا:

ترقی مدارج جلیل ہے، بہتری جان ومال کی دلیل ہے

آفتاب پرابردیکھنا:

غمگین وملول ہو فکر و اندیشہ حصول ہوگا

آفتاب طلوع ہوتا دیکھنا:

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

نئی زندگی کا آغاز ہو یعنی حصول دولت و عزت اور سرداری ملے اور آرام پائےگا

آفتاب نصف النہارپردیکھنا:

کمال عروج حاصل ہوگا، سرداروں میں شامل ہوگا، عادل ہوگا اور دولت مند ہوگا

آفتاب بے روشن دیکھنا:

عصیاں میں غرقاب ہوگا، توبہ قبول نہ ہوجوابازی،مکاری اختیار کرےگا

آگ یا آتش دیکھنا:

عورت مالدار صاحب حشمت پاےگا یا بارش ہو جس سے خوشحالی ہو

آگ روشن دیکھنا:

جس قدر روشن دیکھے بہتری ہو، دولت مند ہوگا، ترقی حاصل ہو

آگ کی روشنی میں چلنا:

دولت ملے عزت حاصل ہونے کا راستہ اختیار کرےگا

آگ کو بجھتا دیکھنا:

اگر گھر میں دیکھے تو خاندان میں فساد ہوحقارت و نفرت پیدا ہو

آگ کی پوجا کرنا:

ظالم حاکم کا محکوم ہوگا، رنج و تکلیف سے مغموم ہوگا

آگ تنور میں دیکھنا:

عورتوں کی صحبت اختیار کرے، بےعزت ہومگر مالدار ہوگا

آگ اٹھانا:

مال حرام پائے بیہودہ خرچ میں صرف کرےگا

آگ پر کچھ پکاتا دیکھنا:

منفعت بے حساب ہوصرف بیجا سے اجتناب ہوگا

آگ میں کپڑا جلتا دیکھنا:

آنکھوں کا نقصان ہوگا،مال کے لئے سرگردان ہوگا

آلت اپنا کٹا ہوا دیکھنا:

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

ترقی سے تنزل ہوگا یا اولاد کا غم اٹھائےگا یا لڑکا پیٹ میں مر جائےگا

آلتدارعورت آپ کو دیکھنا:

اگر حاملہ ہو تو لڑکا جنے اور سردارقبیلہ ہوگا، اگر حاملہ نہ ہو تو بانجھ ہوگا

آلو سرخ یا سیاہ دیکھنا:

مال و دولت حاصل ہوگا، کاروبار میں ترقی ہوگا، نعمت پائےگا

آلوزرد دیکھنا:

بیماری میں مبتلا ہوگا، پریشانی اٹھائےگا

آلو کھاتے دیکھنا:

باعث آسائش ہے مال و دولت ہاتھ آئے آرام پائےگا

آلوچہ دیکھنا:

نیک ہونے کی علامت ہے دولت مند ہوگا، نیا کام شروع کرےگا

آلو بخارہ دیکھنا:

موسم میں دیکھے تو حسب مراد ترقی ہوگا، مال و منال ہاتھ آئےگا اور اگر بے موسم دیکھے تو تکلیف .اٹھاۓ گااور بیماری میں مبتلا ہوگا

آلوچہ خشک دیکھنا:

دفن شدہ مال ملنے کی علامت ہے یا کسی یتیم کا مال کھائے

آم دیکھنا:

فرزند پیداہوگا خوشی حاصل ہوگا

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

آم کھاتے دیکھنا:

روزگار میں ترقی ہو،غیر سے مدد ملے پریشانی دور ہوگا

آم کا درخت دیکھنا:

مالدار ہوگا،نعمت ہاتھ آئےگا، اولاد زیادہ ہوگا، سفر اختیار کرےگا

آم کا درخت سوکھا دیکھنا

باعث پریشانی ہوگا تمام امیدوں پر پانی پھر جائےگا

آم گرتا دیکھنا:

بےروزگاری کی دلیل ہے

آم کسی کو دیتا دیکھنا:

جس کو دے اس سے فیض حاصل ہوگا

آنسو بہتے دیکھنا:

شادی یا کسی خوشی کا موجب ہے،غم دور ہوگا،راحت ملےگا

آنسو گرم بہتے دیکھنا:

رنج و الم میں مبتلا ہوگا پریشانی حاصل ہوگا

آنسو بغیرروۓ بہنا

طعنہ زنی میں بد نام ہوگا، مبتلائے رنج وآلام ہوگا

آنکھوں میں گرد پڑنا:

بغیر مشقت و تکلیف کے مال حلال پائےگا

آنکھیں روشن دیکھنا:

کسی بزرگ سے فیض ہو متقی وپرہیزگارہوعقابت نیک ہوگا

آنکھ ایک اندھی دیکھنا:

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

نصف دین یا نصف مال یا نصفجسم کا نقصان ہوگا

آنکھیں دونوں اندھی دیکھنا:

تمام دین یامال ضائع ہوگا فرزند کی موت لاحق ہوگا

آنکھوں میں سرمہ لگانا دیکھنا:

دین پر عمل ہونے کی دلیل ہے نیک لوگوں میں شمار ہوگا

آنکھیں زیادہ جسم پر دیکھنا:

علم میں ترقی ہوہردلعزیزہوگا، مشہورعام ہوگا، نیک نام ہوگا

آنکھ نکالتے دیکھنا:

دکھ اٹھاتےگا راحت چھٹ جائےگا، تکلیف میں مبتلا ہوگا

آنکھ اپنی ہتھیلی پر دیکھنا:

مال و دولت حاصل ہوگا، باعث عشرت ہوگا، زندگی آرام سے بسر ہو گا

آنکھ میں سفیدی دیکھنا

غم و اندوہ میں مبتلا ہوگا، جس قدر سفیدی زیادہ دیکھے اسی قدر پریشان ہو گا

آوازمرد کی سننا:

بزرگی حاصل ہو اور نیک بخت ہو گا

آوازمرد کی سننا:

بزرگی حاصل ہو اور نیک بخت ہو گا

آوازعورت کی سننا:

اگرآواز پست ہوں تو بہتری کی دلیل ہے اور اگر آواز بھاری ہو تو پریشانی اٹھائے گا

آوازجانوروں کی سننا:

.باعث پریشانی ھے مصیبت پیش آنی ہے گا

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

آواز خوش سننا:

اگر داہنی جانب یا سامنے سے سنے تو راحت ہو اور اگر بائیں جانب یا پشت سے سنے تو تکلیف و رنج اٹھائے گا

آہو یعنی ہرن دیکھنا:

جتنا خوبصورت دکھے اسی قدر مالدار ہوگا اور آرام وراحت پائے گا

آہو کا شکار کرنا:

عورت یا کنیزحاصل ہوگا،عیش وعشرت میں زندگی بسر ہوگا

آہو کو مارنا:

عورت کی ہلاکت کا سبب ہوگا، گھر ویران ہوگا

آہو کا گوشت یا چربی دیکھنا:

منکوحہ عورت سے مال ملےگا یا مالدار عورت سے شادی کرےگا اور اولاد پیدا کرے گا

آہو پکڑنا:

عورت کنیز فرزند سے فائدہ اٹھائےگا اور مال دار بن جائے گا

آندھی دیکھنا:

وبا پھیلےگا، لوگ تکلیف پائیں، باعث پریشانی ہوگا

آندھی میں اپنے آپ کو گرفتار دیکھنا

کسی سخت مصیبت میں گرفتار ہوگا،رنج وبلا میں مبتلا یا قید ہوجائےگا جس سے تکلیف اٹھائے گا

آندھی سرخ دیکھنا:

جنگ وجدال ہو باعث رنج و ملال ہوگا،فتنہ وفساد عام ہوگا

آلہ دیکھنا:

جس قسم کا آلہ اوزار دیکھےگا اسی خاصیت کے مطابق تعبیر سمجھے گا

آئینہ دیکھنا:

دوست یا خدمت گاررفیق ملےگا، تمنا دلی برآئےگا، فکرواندیشہ دور ہوگا

آئینہ میں اپنی صورت دیکھنا:

khwab nama hazrat yoosuf alehesalam k nazdeek

لڑکا ہویا کلام میں معزول ہو یا جورو سے ملول ہوگا،اگر اپنے تئیں خوش وضع دیکھے تو حصول عزت کی نشانی ہے اور دولت مند ہوگا

آئینہ پانا یا ملنا:

مرتبہ بلند ہوگا، ولایت ونعمت پائےگا صاحب جاہ وحشمت ہوگا

آئینہ دینا:

اگر کسی کو آئینہ دیتا دیکھے تو علم سکھائے اور مال و متاع کسی کو دیدے گا

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسام

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
حضرت دانیال علیہ اسلام
حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم
۔علم تفسیرعلم ضرب الامثالعلم حدیثاشعار عربعلم اشتقاق (صرف)نوادرعلم الغاتعلم الفاظ متد اَولہچنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔
Back to top button